Dropshipping Website 40% Discount than Alidroppshing.com

We are providinng alidropshipping website in 40% less price than orginal alidropshipping website because we have purchase licenses in bulk for alidropshipping plugins and themes.

alidropship.com/start-new-business/

آخر ڈراپ شیپنگ کی ویب سائیٹ ہے کیا؟؟

 علی ایکسپریس پر زیادہ تر پراڈکٹس کی پرائس بہت کم ہے دوسری آن لائن شاپس کی نسبت اسی چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ لوگ کم قیمت پراڈکٹس کو مہنگے داموں بیچ کرراتوں رات امیر ہورہے۔ اسی کاروبار کو ڈراپ شیپنگ کا نام دیتے ہیں ۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو کوئی بھی پرڈکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ کسٹمر بظاہر تو آپ کی ویب سائیٹ سے پراڈکٹ خرید رہا ہو گا مگر آ پ کی ویب سائیٹ کا سافٹ وئیر کچھ اس طرح ڈیزائین ہوگا کہ آپ کی ویب سائیٹ سے خریدی ہوئی پرڈکٹ علی ایکسپریس سے فروخت کی جا رہی ہوگی، اور آپ کے کسٹمر کو اس بات کا بلکل بھی پتہ نہیں چلے گا۔

ڈراپ شیپنگ علی ایکسپریس کا ایک ایسا نیا طریقہ ہے جہاں آپ علی ایکسپریس کی ویب سائیٹ کی پرو ڈکٹس اپنی ویب سائیٹ پر امپورٹ کر سکتے ہیں۔ اور اپنی مرضی کی قیمت لگا کر دنیا بھر میں بیچ سکتے ہیں۔ یہ پوری طراح آٹومیٹک پروسس ہے، مندرجہ ذیل میں دیے گیے 4 پوائنٹس سے آپ پوری طرح آگاہی حاصل کر لیں گے۔

1-Select Product from Aliexpress to sell

2-Click to Edit the product

3-Edit the Title and Change Prices according to profit

4-Automate Your orders for fully automatic control

آفر کی مدت

Day(s)

:

Hour(s)

:

Minute(s)

:

Second(s)

ابھی اپنی ڈراپ شیپنگ ویب سائیٹ حاصل کریں، 40 فیصد کم قیمت پر

 مکمل طور پر تیار کی ہو ئی ویبسائیٹس،اور وہ بھی 8 سے 10 دن کے اندر آپ کے پاس ہو گی اس آفر میں آپ کو فری دومین اورایس- ایس-سل فری دیا جائے گا اور آپ کو کوئی ڈویلپمنٹ فیس علیحدہ سے بھی نیں دینا پڑے گی-

مندرجہ ذیل میں ڈراپ شیپنگ ویب سائیٹ  پیکجز دئے ہوئے ہیں آپ اس میں سے حاصل کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ اگر آپ کو اس میں سے کوئی پیکج بھی نیہں ملا تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق اور پیکجز کی ڈیمانڈ بھی کر سکتے ہی۔ ابھی ہم سے رابطہ کریں نیچے کونے میں موجود واٹس ایپ یا کنٹکٹ پیج پر۔

Chose you plan from

Ready To Make a Real Change? Let’s Build this Thing Together!

Services

SEO & Ranking

Web Development

Branding/Logo Designing

Social Media Management